Posts

Showing posts from March, 2018

Urdu shayari new 2018|Best February poetry |Most heart touching 2 Line p...

Image

#قسط نمبر 1 *#اسے_ٹوٹ_کر_چاہا_ہم_نے *

#قسط نمبر 1 *#اسے_ٹوٹ_کر_چاہا_ہم_نے *   خداحافظ تک نہیں کہا جاتے جاتے….” غصے کی چنگاریاں اس کے تن من کو جھلسا رہی تھیں۔ کھڑکی کے پٹ کو ناگواری سے دھکیلتے ہوئے اس نے نیچے جھانکا تو ہر سو رگ رگ میں اترتا ایک عجیب سناٹا اس کا منتظر تھا۔ بھلا اب ہر طرف یہ خاموشی کیوں ہے….؟ اس نے تو ایسا ہی کچھ کرنا تھا۔ پتا نہیں وہ اس سے خفا تھا یا خود سے۔ اسے ہر چیز سے بیزاری سی ہو رہی تھی۔ اس کا دل انجانے میں یہ چاہ رہا تھا کہ کوئی معجزہ ہو اور وہ ایک بار پھر ہنستی مسکراتی اس کے سامنے ہو‘ اور اپنے مخصوص انداز میں اسے ڈانٹ کر کہے۔ ویر ی بیڈ میثم عباس کاظمی! خود سے بڑوں سے فلرٹ نہیں کرتے،” آپ سے ایک برس تین ماہ بڑی ہوں میں‘ مہربانی کر کے یاد رکھا کریں۔” ایساکہتے ہوئے اس کا لہجہ کس قدر حلاوت سے بھرا جاتا تھا جیسے کوئی بزرگ کسی “نادان بچے” کو نرمی سے کسی چھوٹی سی خطا پر ڈانٹے۔ اس کے ڈانٹنے کے انداز کو یاد کر کے وہ اس قدر ٹینشن میں بھی مسکرا دیا تھا پھر وہ دھیرے دھیرے چلتا بیڈ کے قریب چلا آیا۔” سائڈ ٹیبل پر رکھی  اس کی تصویر اٹھا کر وہ چند لمحے اسے غصیلی نظروں سے گھورتا رہا پھر اس کے ہونٹ میکانکی انداز

Two Line Sad Heart Touching Poetry|Nouman Shayari Urdu| Urdu Shayari| sm...

Image

Shayari

Image