Posts

Showing posts from April, 2018
"Heart touching ghazal" Socha nhi Acha bura dekha suna kuch bhi nhi Manga khuda se Raat din tere siwa kuch bhi nhi . Dekha tujhe socha tujhe chaha tujhe puja tujhe Meri khata meri wafa teri khata kuch bhi nhi . Ik. Shaam k saey talay bethe rahe wo dair Tak Ankhoon se kahein batain bht Mun se kaha kuch bhi nhi . Jis per hamari ankh ne moti bhichaey Raat bhr Bheja wahi kaghaz jis per humne likha kuch bhi nhi . Awaaz k jugnoo kahan ehsas ki khooshboo kahan Khamoosh yadoon k siwa ghar mein raha kuch bhi nhi       Nouman iqbal
غزل اک پل بھی اُسے آنکھ سے اُوجھل نہیں دیکھا میں پھر بھی یہ کہتا ہوں مکمل نہیں دیکھا میں نے تو گزرتے ہوئے دیکھا تھا اسے لیکن وہ دل کا بہت سخت تھا اک پل نہیں  دیکھا کچھ دن سے ہوا حبس زدہ شہر کا موسم کچھ دن سے فلک پر کوئی بادل نہیں دیکھا یوں لگتا ہے صدیاں ہوئی اُس شخص کو دیکھے حالانکہ جسے میں نے فقط کل نہیں دیکھا جو تجھ سے گریزاں ہے اُسی شخص کی باتیں جرارؔ کہیں تجھ سا کوئی پاگل نہیں دیکھا . . . . . . . . . . . . . . . . . . .Nouman iqbal. . . . . . .آغاجرارؔ
م حبت لازمی ہے مانتا ہوں  مگر ہم زاد اب میں تھک گیا ہوں  تمہارا ہجر کاندھے پر رکھا ہے  نہ جانے کس جگہ میں جا رہا ہوں  مری پہلی کمائی ہے محبت  محبت جو تمہیں میں دے چکا ہوں  مرے چاروں طرف اک شور سا ہے  مگر پھر بھی یہاں تنہا کھڑا ہوں  کوئی تو ہو جو میرے درد بانٹے  مسلسل ہجر کا مارا ہوا ہوں  محبت، ہجر، نفرت مل چکی ہے  میں تقریباً مکمل ہو چکا ہوں کامی

Urdu shayari new 2018|Best February poetry |Most heart touching 2 Line p...

Image
ﻭﮦ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ، ﺧﯿﺎﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺭﻧﺞ ﺗﯿﺮﮮ، ﻣﻼﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ، ﺳﻮﺍﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ____ ﺗﻤﺎﻡ ﺭِﺷﺘﮯ، ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ______ "عالى" ﺧﯿﺎﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺭﻧﺞ ﺗﯿﺮﮮ، ﻣﻼﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ، ﺳﻮﺍﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ____ ﺗﻤﺎﻡ ﺭِﺷﺘﮯ، ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ______ "عالى" ﺧﯿﺎﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺭﻧﺞ ﺗﯿﺮﮮ، ﻣﻼﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ، ﺳﻮﺍﻝ ﺗﯿﺮﮮ، ﻭﮦ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ____ ﺗﻤﺎﻡ ﺭِﺷﺘﮯ، ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ______ "عالى "

چلو پھر شرط لگ جائے

چلو پھر شرط لگ جائے میں ثابت آج کر دونگی کہ تم نے دل لگی کی ہے محبت نام کی کی ہے سن کر اسکی باتوں کو میں بولا، سادا دل لڑکی اگر میں دل لگی کرتا تو جینے سے نہ یوں ڈرتا محبت نام کی کرتا وفائیں عام سی کرتا مگر پھر بھی تیری تسکین کی خاطر یہ کہتا ہوں ہاں، میں نے دل لگی کی تھی تجھے اپنا ہی سمجھا تھا تجھے دل سے لگایا تھا جہاں کوئی نا غم پہنچے وہاں تجھ کو چھپایا تھا مگر جاناں! یقیں جانو تمھارے حوصلے کی داد دیتا ہوں کہ کتنی بے رخی سے تم نے کہہ ڈالا چلو پھر شرط لگ جائے کہ تم نے دل لگی کی ہے #📖✒# اجمل ران ا

Urdu shayari new 2018|Best February poetry |Most heart touching 2 Line p...

Image

Urdu shayari new 2018|Best February poetry |Most heart touching 2 Line images

Image

Urdu shayari new 2018|Best February poetry |Most heart touching 2 Line images

Image